گور غریباں

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ قطعہ زمین جہاں مسافروں یا غریبوں کی قبریں ہوں، وہ قبرستان جہاں پردیسی اور غیر معروف اشخاص دفن کیے جائیں عرف عام میں کوئی قبرستان۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ قطعہ زمین جہاں مسافروں یا غریبوں کی قبریں ہوں، وہ قبرستان جہاں پردیسی اور غیر معروف اشخاص دفن کیے جائیں عرف عام میں کوئی قبرستان۔